قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 9
الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ
جس کے قبضے میں سارے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے۔ اور اﷲ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے
آيت 9: الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ: «جس كے ليے بادشاهى هے آسمانوں كى اور زمين كى۔»
وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ: «اور الله تو هر چيز پر خود گواه هے۔»