April 26, 2024

قرآن کریم > الـطارق >sorah 86 ayat 8

إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ

بیشک وہ اُسے دوبارہ پیداکرنے پر پوری طرح قادر ہے

آيت 8: إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ: «يقيناً وه اسے لوٹانے پر بھى قادر هے۔»

        جس الله نے پانى كى ايك بوند سے انسان كى تخليق كى هے وه يقيناً اس پر بھى قادر هے كه جب چاهے اسے اپنے پاس واپس بلالے۔ اوريقيناً وه اس كے مرنے كے بعد اسے دوباره زنده كردينے پر بھى قدرت ركھتا هے۔

UP
X
<>