April 16, 2021

قرآن کریم > الأعـلى >sorah 87 ayat 10

سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى

جس کے دل میں اﷲ کا خوف ہوگا، وہ نصیحت مانے گا

آيت 10: سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى: «وه نصيحت حاصل كرلے گا جو ڈرتا هے۔»

          آپ صلى الله عليه وسلم لوگوں كو تذكير و نصيحت كرتے جائيے، جس كے دل ميں الله كا خوف هوگا وه اس كا اثر ضرور قبول كرے گا اور اسے فائده بھى هوگا۔ چناں چه اے نبى صلى الله عليه وسلم جب بھى آپ پر كوئى نئى وحى آئے تو آپ وه نيا كلام پڑھ كر لوگوں كو ضرور سنائيں۔ آپ صلى الله عليه وسلم كے اهل ايمان ساتھيوں كے علم اور ايمان ميں اس سے ضرور اضافه هوگا۔

UP
X
<>