April 23, 2024

قرآن کریم > الأعـلى >sorah 87 ayat 18

إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَى

یہ بات یقینا پچھلے (آسمانی) صحیفوں میں بھی درج ہے

آيت 18: إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَى: «يقيناً يهى بات اگلے صحيفوں ميں بھى هے۔»

        يعنى تذكير و هدايت كا اصل جوهر اور خلاصه يهى هے كه انسان آخرت كو دنيا پر ترجيح دے، كيوں كه دنيا فانى اور وقتى هے جب كه آخرت اس سے كهيں بهتر اور هميشه رهنے والى هے۔ هدايت كے حوالے سے يه بنيادى نكته پهلے آسمانى صحيفوں ميں بھى مذكور تھا۔

UP
X
<>