May 5, 2024

قرآن کریم > الغاشـيـة >sorah 88 ayat 24

فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ

تو اﷲ اُس کو بڑا زبردست عذاب دے گا

آيت 24: فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ: «تو اس كو الله عذاب دے گا سب سے بڑا عذاب۔»

        بلا شبه الله كے رسول صلى الله عليه وسلم نے الله تعالى كا كلام اور پيغام اپنى بے داغ اور مثالى سيرت كى گواهى كے ساتھ امت تك اس انداز ميں پهنچاديا هے كه حق كو سمجھنے كے بارے ميں كهيں كوئى ابهام نهيں رها۔ اب اس كے بعد بھى جو شخص حق سے منه موڑے گا تو وه گويا حق كو حق سمجھتے هوئے اسے ٹھكرائے گا اوراس سے يهى ثابت هوگا كه اس كے اندر بھلائى اور خير كى كوئى رمق موجود هى نهيں۔ چناں چه ايسا هر شخص الله تعالى كى طرف سے شديد ترين عذاب كا مستحق هے۔

UP
X
<>