April 23, 2024

قرآن کریم > الغاشـيـة >sorah 88 ayat 7

لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُوعٍ

جو نہ جسم کا وزن بڑھائے گا، اور نہ بھوک مٹائے گا

آيت 7: لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُوعٍ: «جو نه تو موٹا كرے اور نه هى بھوك مٹائے۔»

        اسے كھانے سے نه تو انهيں كوئى تقويت ملے گى اور نه هى بھوك كا احساس ختم هوگا، كسى بھى غذا كے يهى دو فائدے هوتے هيں، ليكن اهل جهنم كو اس كھانے سے ان ميں سے كوئى فائده بھى حاصل نهيں هوگا۔ اب اگلى آيات ميں نيك لوگوں كى كيفيت بيان كى جارهى هے:

UP
X
<>