April 20, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 10

لاَ يَرْقُبُونَ فِي مُؤْمِنٍ إِلاًّ وَلاَ ذِمَّةً وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُعْتَدُونَ

یہ کسی بھی مومن کے معاملے میں کسی رشتہ داری یا معاہدے کا پاس نہیں کرتے، اور یہی ہیں جو حدیں توڑنے والے ہیں

  آیت ۱۰: لاَ یَرْقُبُوْنَ فِیْ مُؤْمِنٍ اِلاًّ وَّلاَ ذِمَّۃً:  ‘‘نہیں لحاظ کرتے کسی مؤمن کے حق میں نہ کسی قرابت کا اور نہ کسی معاہدے کا۔‘‘

            وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْمُعْتَدُوْنَ: ‘‘اور یہی لوگ ہیں جو حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔‘‘

UP
X
<>