April 19, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 18

إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلاَةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلاَّ اللَّهَ فَعَسَى أُوْلَئِكَ أَن يَكُونُواْ مِنَ الْمُهْتَدِينَ 

اﷲ کی مسجدوں کو تووہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اﷲ اور یومِ آخرت پر ایمان لائے ہوں ، اور نماز قائم کریں ، اور زکوٰۃ ادا کریں ، اور اﷲ کے سوا کسی سے نہ ڈریں ۔ ایسے ہی لوگوں سے یہ توقع ہوسکتی ہے کہ وہ صحیح راستہ اختیار کرنے والوں میں شامل ہوں گے

 آیت 18: اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰہِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَاَقَامَ الصَّلٰوۃَ وَاٰتَی الزَّکٰوۃَ وَلَمْ یَخْشَ اِلاَّ اللّٰہَ: ‘‘یقینا اللہ کی مسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو ایمان لائیں اللہ پر اور یومِ آخرت پر‘ نماز قائم کریں‘ زکوٰۃ ادا کریں‘ اور نہ ڈریں کسی سے سوائے اللہ کے‘‘

            فَعَسٰٓی اُولٰٓئِکَ اَنْ یَّکُوْنُوْا مِنَ الْمُہْتَدِیْنَ: ‘‘تو امید ہے کہ یہی لوگ راہ یاب ہوں گے۔‘‘

UP
X
<>