April 25, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 20

الَّذِينَ آمَنُواْ وَهَاجَرُواْ وَجَاهَدُواْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِندَ اللَّهِ وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ 

جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور انہوں نے اﷲ کے راستے میں ہجرت کی ہے، اورا پنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کیا ہے، وہ اﷲ کے نزدیک درجے میں کہیں زیادہ ہیں ، اور وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں

 آیت ۲۰: اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَہَاجَرُوْا وَجٰہَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِاَمْوَالِہِمْ وَاَنْفُسِہِمْ اَعْظَمُ دَرَجَۃً عِنْدَ اللّٰہِ: ‘‘وہ لوگ جو ایمان لائے‘ جنہوں نے ہجرت کی اور جہاد کیا اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ‘ ان کا بہت عظیم رتبہ ہے اللہ کے نزدیک۔‘‘

            وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْفَآئِزُوْنَ: ‘‘اور وہی لوگ ہیں کامیاب ہونے والے۔‘‘

UP
X
<>