April 20, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 26

ثُمَّ أَنَزلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَنزَلَ جُنُودًا لَّمْ تَرَوْهَا وَعذَّبَ الَّذِينَ كَفَرُواْ وَذَلِكَ جَزَاء الْكَافِرِينَ 

پھر اﷲ نے اپنے رسول پر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل کی، اور ایسے لشکر اُتارے جو تمہیں نظر نہیں آئے، اور جن لوگوں نے کفر اپنا رکھا تھا، اﷲ نے اُن کو سزادی، اور ایسے کافروں کا یہی بدلہ ہے

 آیت 26: ثُمَّ اَنْزَلَ اللّٰہُ سَکِیْنَتَہ عَلٰی رَسُوْلِہ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَاَنْزَلَ جُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْہَا: ‘‘پھر اللہ نے نازل فرمائی اپنی (طرف سے) تسکین اپنے رسول اور اہل ایمان پر اور (اُس وقت بھی) ایسے لشکر اُتارے جنہیں تم نے نہیں دیکھا‘‘

            وَعَذَّبَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَذٰلِکَ جَزَآءُ الْکٰفِرِیْنَ: ‘‘اور عذاب دیا کافروں کو۔ اور یقینا کافروں کا بدلہ یہی ہے۔‘‘

UP
X
<>