April 20, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 27

ثُمَّ يَتُوبُ اللَّهُ مِن بَعْدِ ذَلِكَ عَلَى مَن يَشَاء وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ 

پھر اﷲ جس کو چاہے توبہ نصیب کر دے، اور اﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے

 آیت ۲۷: ثُمَّ یَتُوْبُ اللّٰہُ مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَ عَلٰی مَنْ یَّشَآءُ وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ: ‘‘پھر اس کے بعد (بھی) اللہ توبہ نصیب فرمائے گا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے گا، اور اللہ بخشنے والا‘ رحم کرنے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>