May 24, 2024

قرآن کریم > الـبلد >sorat 90 ayat 3

وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ

اور (قسم کھاتا ہوں ) باپ کی اور اُس کی اولاد کی

آيت 3: وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ: «اور قسم هے والد كى اور اولاد كى۔»

        اس قسم ميں اس مشقت اور ذمه دارى كى طرف اشاره هے جو ايك والد كو اپنى اولاد كى پرورش اور تربيت وغيره كے حوالے سے برداشت كرنى پڑتى هے۔ اب اگلى آيت ميں اس حقيقت يعنى مقسم عليه كا ذكر هے جس پر يه قسميں كھائى جارهى هيں:

UP
X
<>