April 25, 2024

قرآن کریم > الـشـمـس >sorah 91 ayat 2

وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا

اور چاند کی جب وہ سورج کے پیچھے پیچھے آئے

آيت 2: وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا: «اور قسم هے چاند كى جب كه وه اس كے پيچھے آتا هے۔»

          تلا، يتلو كے معنى هيں كسى كے پيچھے آنا۔ تلاوت كا لفظ بھى اسى ماده سے مشتق هے۔ لغوى معنى كے اعتبار سے لفظ «تلاوت» كے مفهوم ميں قرآن مجيد كے متن كا پڑھنا (زبان اور نظر سے عبارت كى پيروى كرنا)، اس كے احكام پر عمل كرنا اور اس كا اتباع كرنا شامل هے۔

UP
X
<>