April 19, 2024

قرآن کریم > الـشـمـس >sorah 91 ayat 4

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا

اور رات کی جب وہ اُس پر چھا کر اُسے چھپا لے

آيت 4: وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا: «اور قسم هے رات كى جب وه اس (سورج) كو ڈھانپ ليتى هے۔»

          ان دونوں آيات كا مفهوم يوں هوگا كه دن سورج كو نماياں كرديتا هے جب كه رات اسے ڈھانپ ليتى هے۔

UP
X
<>