April 25, 2024

قرآن کریم > اللـيـل >sorah 92 ayat 12

إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى

یہ سچ ہے کہ راستہ بتلادینا ہمارے ذمے ہے

آيت 12: إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى: «(ديكھو انسانو!) يقيناً همارے ذمے هے هدايت پهنچا دينا۔»

          اپنے مضمون كے اعتبار سے يه بهت اهم آيت هے۔ اس ميں واضح طور پر بتاديا گيا هے كه انسان كو سيدھا راسته دكھانا اور هدايت اس تك پهنچانا الله تعالى كے ذمه هے۔ اس كے اندر اپنى روح بھى پھونكى هے جو الله تعالى كى معرفت اور محبت كى امين هے اور پھر اس هدايت و معرفت كى تكميل كے ليے اس نےدنيا ميں پيغمبر بھى بھيجے اور كتابيں بھى نازل كيں۔ گويا الله تعالى نے كئى ذرائع سے انسان كو راه هدايت دكھانے كا اهتمام فرماديا هے۔

UP
X
<>