April 25, 2024

قرآن کریم > اللـيـل >sorah 92 ayat 14

فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّى

لہٰذا میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبردار کر دیا ہے

آيت 14: فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّى: «ديكھو! ميں نے تمهيں خبردار كرديا هے بھركتى هوئى آگ سے۔»

          جهنم تو بھوكے شير كى طرح اپنے شكار كى تاك ميں هے: (نَزَّاعَةً لِّلشَّوَى  تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى) (المعارج) «وه كليجوں كو كھينچ لے گى۔ وه پكارے گى هر اس شخص كو جس نے پيٹھ موڑ لى تھى اوررخ پھير ليا تھا۔»

UP
X
<>