April 20, 2024

قرآن کریم > اللـيـل >sorah 92 ayat 2

وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى

اور دن کی جب اُس کا اُجالا پھیل جائے

آيت 2: وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى: «اور قسم هے دن كى جب وه روشن هوجاتا هے۔»

          رات اور دن الله تعالى كى آفاقى نشانيوں ميں سے هيں، جب كه اگلى قسم كا تعلق انسان كى ذات (الله تعالى كى انفسى نشانيوں) سے هے۔

UP
X
<>