April 25, 2024

قرآن کریم > اللـيـل >sorah 92 ayat 3

وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَى

اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا

آيت 3: وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَى: «اور (قسم هے) اس كى جو اس نے پيدا كيے نر اور ماده۔»

          ان قسموں سے يه نكته واضح هوتا هے كه كائنات كے اندر نظر آنے والے تضادات در اصل نظامِ كائنات كا حصه هيں، بلكه كائنات كا نظام انهى تضادات كى وجه سے چل رها هے اورايك جنس سے تعلق ركھنے والى دو متضاد چيزيں باهم مل كر فطرت كے تقاضوں كى تكميل كرتى هيں۔ دنيا كا سارا نظام دن اور رات كے ادلنے بدلنے كى وجه سے قائم هے۔ زمين پر حيوانى اور نباتاتى زندگى كا وجود اسى گردش ليل و نهار كا مرهون منت هے۔ خود نسل انسانى كا تسلسل بھى مرد و عورت  كے جنسى اختلاف و تضاد كى وجه سے چل رها هے۔ چناں چه كائنات كى مختلف تخليقات ميں بظاهر نظر آنے والے ان تضادات كے اندر بھى ايك طرح كا توافق اور تطابق پايا جاتا هے۔

UP
X
<>