قرآن کریم > الضـحى
الضـحى
•
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى
اور یقینا آگے آنے والے حالات تمہارے لئے پہلے حالات سے بہتر ہیں
•
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے