April 16, 2021

قرآن کریم > الضـحى >sorah 93 ayat 10

وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ

اور جو سوال کرنے والا ہو، اُسے جھڑکنا نہیں

آيت 10: وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ: «اور آپ صلى الله عليه وسلم كسى سائل كو نه جھڑكيں۔»

          ايك وقت تھا جب آپ صلى الله عليه وسلم حقيقت كى تلاش ميں سرگرداں تھے اور هم نے آپ صلى الله عليه وسلم كو هدايت عطا فرمائى تھى۔ اب اگر آپ كے پاس كوئى سائل اپنى حاجت لے كر آئے تو اس كى حاجت روائى كريں اور اسے جھڑكيں نهيں۔ ظاهر هے سائل بھى كئى طرح كے هوتے هيں۔ كوئى مالى معاونت كے ليے سوال كرتا هے تو كوئى علم كى تلاش ميں لوگوں كے دروازوں پر دستك ديتا هے۔

UP
X
<>