April 19, 2024

قرآن کریم > الضـحى >sorah 93 ayat 11

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے، اُس کا تذکرہ کرتے رہنا

آيت 11: وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ: «اور اپنے رب كى نعمت كا بيان كريں۔»

          يه هدايت جو آپ كو عطا هوئى هے، يه آپ صلى الله عليه وسلم كے رب كى بهت بڑى نعمت هے۔ الله تعالى كى اس نعمت پر شكر كا تقاضا هے كه آپ صلى الله عليه وسلم اس كى اس نعمت كا چرچا كريں اور اسے زياده سے زياده لوگوں تك پھيلائيں۔ اس حكم ميں همارے ليے بهت بڑا سبق هے۔ هدايت كى نعمت كو اگر انسان اپنى ذات تك محدود كركے بيٹھ رهے تو اس كا يه طرز عمل بخل كے مترادف هوگا، لهذا جس كسى كو الله تعالى هدايت كى دولت سے نوازے اسے چاهيے كه اس خير كو عام كرے اور اسے زياده سے زياده لوگوں تك پهنچانے كى كوشش كرے۔

UP
X
<>