April 16, 2021

قرآن کریم > الضـحى >sorah 93 ayat 2

وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى

اور رات کی جب اُس کا اندھیرا بیٹھ جائے

آيت 2: وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى: «قسم هے رات كى جب كه وه سكون كے ساتھ چھا جائے۔»

          رات ميں اندھيرا اور سكون هے، جب كه دن اجالے اور حركت كا مظهر هے۔ ان دو آيات ميں رات اور دن كى متضاد خصوصيات كو اس فرمان پر بطور شهادت پيش كيا گيا كه:

UP
X
<>