May 24, 2024

قرآن کریم > الم نـشرح >sorah 94 ayat 7

فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ

لہٰذا جب تم فارغ ہوجاؤ تو (عبادت میں ) اپنے آپ کو تھکاؤ

آيت 7: فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ: «پھر جب آپ صلى الله عليه وسلم (فرائض نبوت سے) فارغ هوجائيں تو اسى كام ميں لگ جائيے۔»

UP
X
<>