June 12, 2024

قرآن کریم > الـعلق >sorah 96 ayat 6

كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى

حقیقت یہ ہے کہ انسان کھلی سرکشی کر رہا ہے

آيت 6: كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى: «كوئى نهيں! انسان سركشى پر آماده هو هى جاتا هے۔»

          انسان سركشى اور ظلم وزيادتى پر كيوں اتر آتا هے؟ اس كى وجه اگلى آيت ميں بتائى گئى:

UP
X
<>