April 26, 2024

قرآن کریم > الـبينة >sorah 98 ayat 6

اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَالْمُشْرِكِيْنَ فِيْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِيْنَ فِيْهَا ۭ اُولٰئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ

یقین جانو کہ اہلِ کتاب اور مشرکین میں سے جنہوں نے کفر اَپنا لیا ہے، وہ جہنم کی آگ میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ لوگ ساری مخلوق میں سب سے بُرے ہیں

آيت 6: إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ: «بے شك وه لوگ جنهوں نے كفر كى روش اختيار كى، خواه وه اهل كتاب ميں سے تھے، خواه وه مشركين ميں سے»

فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا: «وه هوں گے جهنم كى آگ ميں، اس ميں هميشه رهيں گے۔»

أُولَئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ: «يهى لوگ بد ترين خلائق هيں۔»

UP
X
<>