April 16, 2021

قرآن کریم > الـبينة >sorah 98 ayat 7

اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ 

جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، وہ بیشک ساری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں

آيت 7: إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ: «(اس كے برعكس) وه لوگ جو ايمان لائے اور جنهوں نے نيك عمل كيے»

أُولَئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ: «يهى بهترين خلائق هيں۔»

اللهم ربنا اجعلنا منهم! الله تعالى سے دعا هے كه وه هميں ان لوگوں ميں شامل هونے كى توفيق عطا فرمائے۔ آمين!

UP
X
<>