April 23, 2024

قرآن کریم > الـزلزلة >sorah 99 ayat 7

فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَهٗ

چنانچہ جس نے ذرّہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی، وہ اُسے دیکھے گا

آيت 7: فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ: «تو جس كسى نے ذره كے هم وزن بھى كوئى نيكى كى هوگى وه اسے ديكھ لے گا۔»

UP
X
<>