April 20, 2024

قرآن کریم > لقمان

لقمان

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

سُورۃُ لُـقمٰن

تمہیدی کلمات

      سورۂ لقمان کی ابتدائی آیات سورۃ البقرۃ کی ابتدائی آیات سے بہت مشابہ ہیں۔ مشابہت کے ساتھ ساتھ دونوں سورتوں کی آیات میں لطیف فرق بھی ہے جس کے بارے میں مطالعہ کے دوران وضاحت کر دی جائے گی۔

UP
X
<>