قرآن کریم > ص
ص
•
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لأغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ
کہنے لگا : ’’ بس تومیں تیری عزت کی قسم کھاتا ہوں کہ میں ان سب کو بہکاؤں گا
•
قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ
اﷲ نے فرمایا : ’’ تو پھر سچی بات یہ ہے، اور میں سچی بات ہی کہا کرتا ہوں
•
لأَمْلأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنْهُمْ أَجْمَعِينَ
کہ میں تجھ سے اور اُن سب سے جو ان میں سے تیرے پیچھے چلیں گے، جہنم کو بھر کر رہوں گا۔‘‘
•
قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ
(اے پیغمبر ! لوگوں سے) کہہ دو کہ : ’’ میں تم سے اس (اسلام کی دعوت) پر کوئی اُجرت نہیں مانگتا، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں