قرآن کریم > الواقعة
الواقعة
•
وَاَصْحٰبُ الشِّمَالِ مَآ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ
اور جو بائیں ہاتھ والے ہیں ، کیا بتائیں بائیں ہاتھ والے کیا ہیں؟
•
وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
اور کہا کرتے تھے کہ : ’’ کیا جب ہم مر جائیں گے، اور مٹی اور ہڈیاں بن کر رہ جائیں گے، تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا؟
•
لَمَجْمُوْعُوْنَ اِلٰى مِيْقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ
ایک متعین دن کے طے شدہ وقت پر ضرور اِکٹھے کئے جائیں گے