قرآن کریم > الواقعة
الواقعة
•
ءَأَنْتُمْ أَنْشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُونَ
کیا اُس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا پیدا کرنے والے ہم ہیں؟
•
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّمَتَاعًا لِّلْمُقْوِيْنَ
ہم نے ہی اُس کو نصیحت کا سامان اورصحرائی مسافروں کیلئے فائدے کی چیز بنایا ہے
•
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ
لہٰذا (اے پیغمبر !) تم اپنے عظیم پروردگار کا نام لے کر اُس کی تسبیح کرو
•
تَنْزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ
یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے تھوڑا تھوڑا کر کے اُتارا جارہا ہے