قرآن کریم > الـمنافقون
•
وَلَنْ يُّؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفْسًا اِذَا جَاۗءَ اَجَلُهَا ۭ وَاللّٰهُ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ
اور جب کسی شخص کا معین وقت آجائے گا تو اﷲ اُسے ہرگز مہلت نہیں دے گا، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اﷲ اُس سے پوری طرح باخبر ہے