قرآن کریم > الـقـلـم
الـقـلـم
•
وَإِنْ يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ
جن لوگوں نے کفر اَپنا لیا ہے جب وہ نصیحت کی یہ بات سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ اپنی (تیز تیز) آنکھوں سے تمہیں ڈگمگا دیں گے، اور وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص تو دیوانہ ہے
•
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِين
حالانکہ یہ تو دُنیا جہان کے لوگوں کیلئے ایک نصیحت ہی نصیحت ہے