قرآن کریم > الـحاقّـة
•
وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ
اور یہی وہ یقینی بات ہے جو سراسر حق ہے
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
لہٰذا تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو