قرآن کریم > الـمّـدّثّـر
•
ثُمَّ نَظَرَ
پھر اُس نے نظر دوڑائی
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
پھر تیوری چڑھائی، اور منہ بنایا
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ
پھر پیچھے کو مڑا، اور غرور دِکھایا
فَقَالَ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
پھر کہنے لگا کہ : ’’ کچھ نہیں ، یہ تو ایک روایتی جادو ہے
إِنْ هَذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ
کچھ نہیں ، یہ تو ایک انسان کا کلام ہے۔‘‘
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ
عنقریب میں اس شخص کو دوزخ میں جھونک دوں گا
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
اور تمہیں کیا پتہ کہ دوزخ کیا چیز ہے؟
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ
وہ نہ کسی کو باقی رکھے گی، اور نہ چھوڑے گی
لَوَّاحَةٌ لِلْبَشَرِ
وہ کھالوں کو جھلس دینے والی چیز ہے
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ
اُس پر اُنیس (کارندے) مقرر ہوں گے