قرآن کریم > الـقـيامـة
الـقـيامـة
•
إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ
اُس دن تو ہر ایک کو تمہارے پروردگار ہی کے سامنے جاکر ٹھہرنا پڑے گا
•
يُنَبَّأُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ
اُس دن ہر اِنسان کو جتلا دیا جائے گا کہ اُس نے کیا کچھ آگے بھیجا ہے، اور کیا کچھ پیچھے چھوڑا ہے
•
لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ
۔ (اے پیغمبر !) تم اس قرآن کو جلدی جلدی یاد کرنے کیلئے اپنی زبان کو ہلایانہ کرو
•
فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ
پھر جب ہم اسے (جبرئیل کے واسطے سے) پڑھ رہے ہوں تو تم اس کے پڑھنے کی پیروی کرو
•
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ
خبردار (اے کافرو !) اصل بات یہ ہے کہ تم فوری طور پر حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت کرتے ہو