قرآن کریم > الإنسان
الإنسان
•
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
اور تم چاہوگے نہیں جب تک اﷲ نہ چاہے۔ اور اﷲ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک
•
يُدْخِلُ مَنْ يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ وَالظَّالِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
وہ جس کو چاہتا ہے، اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے، اور یہ جو ظالم لوگ ہیں ، ان کیلئے اُس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے