قرآن کریم > الـمرسلات
الـمرسلات
•
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ
پھر ہم نے توازن پیدا کیا، چنانچہ اچھا توازن پیدا کرنے والے ہم ہیں !
•
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُمْ مَاءً فُرَاتًا
اور ہم نے اُس میں گڑے ہوئے اُونچے اُونچے پہاڑ پیدا کئے، اور تمہیں میٹھے پانی سے سیراب کرنے کا انتظام کیا
•
انْطَلِقُوا إِلَى مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ
(ان سے کہا جائے گا کہ :) ’’ چلو اَب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے