قرآن کریم > الـمرسلات
الـمرسلات
•
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ
جن لوگوں نے تقویٰ اختیار کیا، وہ بیشک سایوں اور چشموں کے درمیان ہوں گے
•
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
(اُن سے کہا جائے گا کہ :) مزے سے کھاؤ، اور پیو اُن اعمال کی بدولت جو تم کیا کرتے تھے
•
كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُمْ مُجْرِمُونَ
(اے کافرو !) کچھ وقت کھالو، اور مزے اُڑالو۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
•
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ اﷲ کے آگے جھک جاؤ، تو یہ جھکتے نہیں ہیں