قرآن کریم > الـنازعات
الـنازعات
•
قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ
کہتے ہیں کہ : ’’ اگر ایسا ہوا تو یہ بڑے گھاٹے کی واپسی ہوگی۔‘‘
•
إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى
جب اُن کے پروردگار نے اُنہیں طویٰ کی مقدس وادی میں آواز دی تھی
•
اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى
کہ : ’’ فرعون کے پاس چلے جاؤ، اُس نے بہت سرکشی اختیار کر رکھی ہے
•
وَأَهْدِيَكَ إِلَى رَبِّكَ فَتَخْشَى
اور یہ کہ میں تمہیں تمہارے پروردگار کا راستہ دِکھاؤں تو تمہارے دل میں خوف پیدا ہوجائے؟‘‘