قرآن کریم > المطـفـفين
المطـفـفين
•
تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ
اُن کے چہروں پر نعمتوں میں رہنے سے جو رونق آئے گی، تم اُسے صاف پہچان لو گے
•
خِتَامُهُ مِسْكٌ وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ
اُس کی مہر بھی مشک ہی مشک ہوگی۔ اور یہی وہ چیز ہے جس پر للچانے والوں کو بڑھ چڑھ کر للچانا چاہئے
•
إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا كَانُوا مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُونَ
جو لوگ مجرم تھے، وہ ایمان والوں پر ہنسا کرتے تھے
•
وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ
اور جب اُن کے پاس سے گذرتے تھے تو ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں اِشارے کرتے تھے