قرآن کریم > الغاشـيـة
•
لَا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً
جس میں وہ کوئی لغو بات نہیں سنیں گے
فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ
اُس جنت میں بہتے ہوئے چشمے ہوں گے
فِيهَا سُرُرٌ مَرْفُوعَةٌ
اُس میں اُونچی اُونچی نشستیں ہوں گی
وَأَكْوَابٌ مَوْضُوعَةٌ
اور سامنے رکھے ہوئے پیالے
وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ
اور قطار میں لگائے ہوئے گداز تکیے
وَزَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ
اور بچھے ہوئے قالین !
أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ
تو کیا یہ لوگ اُونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ اُنہیں کیسے پید اکیا گیا؟
وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ
اور آسمان کو کہ اُسے کس طرح بلند کیاگیا؟
وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
اور پہاڑوں کو کہ اُنہیں کس طرح گاڑا گیا؟
وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ
اور زمین کو کہ اُسے کیسے بچھایا گیا؟