قرآن کریم > الغاشـيـة
•
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكِّرٌ
اب (اے پیغمبر !) تم نصیحت کئے جاؤ۔ تم تو بس نصیحت کرنے والے ہو
لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَيْطِرٍ
آپ کو ان پر زبردستی کرنے کیلئے مسلط نہیں کیا گیا
إِلَّا مَنْ تَوَلَّى وَكَفَرَ
ہاں مگر جو کوئی منہ موڑے گا، اور کفر اِختیار کرے گا
فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ
تو اﷲ اُس کو بڑا زبردست عذاب دے گا
إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ
یقین جانوان سب کو ہمارے پاس ہی لوٹ کر آنا ہے
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ
پھر یقینا ان کا حساب لینا ہمارے ذمے ہے