قرآن کریم > اللـيـل
اللـيـل
•
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّى
اور جب ایسا شخص تباہی کے گڑھے میں گرے گا تو اُس کا مال اُس کے کچھ کام نہیں آئے گا
•
وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى
حالانکہ اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں تھا جس کا بدلہ دیا جاتا
•
إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى
البتہ وہ صرف اپنے اُس پروردگار کی خوشنودی چاہتا ہے جس کی شان سب سے اُونچی ہے