April 25, 2024

فہرست مضامین > آداب >آداب مجلس نبي كريم صلى الله عليه وسلم

آداب مجلس نبي كريم صلى الله عليه وسلم

پارہ
سورۃ
آیت
X
26
49 الحجرات
1-3

يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

تشریح

اے ایمان والو ! اﷲ اور اس کے رسول کے آگے نہ بڑھا کرو، اور اﷲ سے ڈرتے رہو۔ اﷲ یقینا سب کچھ سنتا، سب کچھ جانتا ہے

يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ

تشریح

اے ایمان والو ! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند مت کیا کرو، اور نہ اُن سے بات کرتے ہوئے اس طرح زور سے بولا کرو جیسے تم ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال برباد ہوجائیں ، اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے

إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ أُولَئِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَى لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ

تشریح

یقین جانو جو لوگ اﷲ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنی آوازیں نیچی رکھتے ہیں ، یہ وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کو اﷲ نے خوب جانچ کر تقویٰ کیلئے منتخب کر لیا ہے۔ اُن کو مغفرت بھی حاصل ہے، اور زبردست اَجر بھی

UP
X
<>