May 8, 2024

فہرست مضامین > عقائد > ابواب الرسالت > حضورِ انور فداه أبي وأمي ايك فاتح بادشاه هونے كے لحاظ سے قيديوں كو شرائطِ رهائى پيش كرنے والے هيں

حضورِ انور فداه أبي وأمي ايك فاتح بادشاه هونے كے لحاظ سے قيديوں كو شرائطِ رهائى پيش كرنے والے هيں

پارہ
سورۃ
آیت
X
10
8 الأنفال
70

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّمَن فِي أَيْدِيكُم مِّنَ الأَسْرَى إِن يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِّمَّا أُخِذَ مِنكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ 

تشریح

اے نبی ! تم لوگوں کے ہاتھوں میں جو قیدی ہیں ، (اور جنہوں نے مسلمان ہونے کا ارادہ ظاہر کیا ہے) اُن سے کہہ دو کہ : ’’ اگر اﷲ تمہارے دلوں میں بھلائی دیکھے گا تو جو مال تم سے (فدیہ میں ) لیا گیا ہے، اُس سے بہتر تمہیں دیدے گا، اور تمہاری بخشش کردے گا، اور اﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔ ‘‘

UP
X
<>