May 8, 2024

فہرست مضامین > عقائد > ابواب الرسالت > حضورِ انور صلى الله عليه وسلم فيصله جات ميں الله تعالى كے قاضى (جج) هيں

حضورِ انور صلى الله عليه وسلم فيصله جات ميں الله تعالى كے قاضى (جج) هيں

پارہ
سورۃ
آیت
X
5
4 النساء
65

فَلاَ وَرَبِّكَ لاَ يُؤْمِنُونَ حَتَّىَ يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لاَ يَجِدُواْ فِي أَنفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا

تشریح

نہیں ، (اے پیغمبر !) تمہارے پروردگار کی قسم ! یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک یہ اپنے باہمی جھگڑوں میں تمہیں فیصل نہ بنائیں ، پھر تم جو کچھ فیصلہ کر و اس کے بارے میں اپنے دلوں میں کوئی تنگی محسوس نہ کریں ، اور اس کے آگے مکمل طور پر سرِ تسلیم خم کر دیں

5
4 النساء
105

إِنَّا أَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ اللَّهُ وَلاَ تَكُن لِّلْخَآئِنِينَ خَصِيمًا

تشریح

بیشک ہم نے حق پر مشتمل کتاب تم پر اس لئے اتاری ہے تاکہ تم لوگوں کے درمیان اس طریقے کے مطابق فیصلہ کرو جو اﷲ نے تم کو سمجھا دیا ہے، اور تم خیانت کرنے والوں کے طرف دار نہ بنو

UP
X
<>