May 9, 2024

فہرست مضامین > عقائد > ابواب الرسالت > كسى نبى نے لوگوں كو اپنى بندگى كا سبق نهيں پژھايا بلكه بنده خدا بنايا

كسى نبى نے لوگوں كو اپنى بندگى كا سبق نهيں پژھايا بلكه بنده خدا بنايا

پارہ
سورۃ
آیت
X
3
3 آل عمران
79

 مَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُؤْتِيَهُ اللَّهُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُولَ لِلنَّاسِ كُونُواْ عِبَادًا لِّي مِن دُونِ اللَّهِ وَلَكِن كُونُواْ رَبَّانِيِّينَ بِمَا كُنتُمْ تُعَلِّمُونَ الْكِتَابَ وَبِمَا كُنتُمْ تَدْرُسُونَ 

تشریح

یہ کسی بشر کا کام نہیں کہ اﷲ تو اسے کتاب اور حکمت اور نبوت عطا کرے، اور وہ اس کے باوجود لوگوں سے کہے کہ اﷲ کو چھوڑکر میرے بندے بن جاؤ ۔ اس کے بجائے (وہ تو یہی کہے گا کہ) اﷲ والے بن جاؤ، کیونکہ تم جو کتاب پڑھاتے رہے ہو اور جو کچھ پڑھتے رہے ہو، ا س کا یہی نتیجہ ہونا چاہیئے

UP
X
<>