May 20, 2024

فہرست مضامین > عقائد > ابواب الرسالت > قيامت كے دن تمام انبياء عليهم السلام اپنى اپنى أمت پر گواه هوں گے

قيامت كے دن تمام انبياء عليهم السلام اپنى اپنى أمت پر گواه هوں گے

پارہ
سورۃ
آیت
X
14
16 النحل
84

وَيَوْمَ نَبْعَثُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيْدًا ثُمَّ لَا يُؤْذَنُ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُوْنَ

تشریح

اور اُس دن کو یاد رکھو جب ہم ہر ایک اُمت میں سے ایک گواہ کھڑا کریں گے، پھر جن لوگوں نے کفر اپنایا تھا، اُنہیں (عذر پیش کرنے کی) اجازت نہیں دی جائے گی، اور نہ اُن سے یہ فرمائش کی جائے گی کہ وہ توبہ کریں

14
16 النحل
89

وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِيْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيْدًا عَلَيْهِمْ مِّنْ اَنْفُسِهِمْ وَجِئْنَا بِكَ شَهِيْدًا عَلٰي هٰٓؤُلَاۗءِ ۭوَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتٰبَ تِبْيَانًا لِّكُلِّ شَيْءٍ وَّهُدًى وَّرَحْمَةً وَّبُشْرٰى لِلْمُسْلِمِيْنَ

تشریح

اور وہ دن بھی یاد رکھو جب ہر امت میں ایک گواہ اُنہی میں سے کھڑا کریں گے، اور (اے پیغمبر !) ہم تمہیں ان لوگوں کے خلاف گواہی دینے کیلئے لائیں گے۔ اور ہم نے تم پر یہ کتاب اُتاردی ہے تاکہ وہ ہر بات کھول کھول کر بیان کر دے، اور مسلمانوں کیلئے ہدایت، رحمت اور خوشخبری کا سامان ہو

UP
X
<>