May 20, 2024

فہرست مضامین > عقائد > ابواب الرسالت > رسول الله صلى الله عليه وسلم كى امت دوسرى امتوں پر گواه هو گى

رسول الله صلى الله عليه وسلم كى امت دوسرى امتوں پر گواه هو گى

پارہ
سورۃ
آیت
X
2
2 البقرة
143

وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنْتَ عَلَيْهَا إِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّنْ يَنْقَلِبُ عَلَى عَقِبَيْهِ وَإِنْ كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلَّا عَلَى الَّذِينَ هَدَى اللَّهُ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوفٌ رَحِيمٌ

تشریح

اور (مسلمانو !) اسی طرح تو ہم نے تم کو ایک معتدل امت بنایا ہے تاکہ تم دوسرے لوگوں پر گواہ بنواور رسول تم پر گواہ بنے اورجس قبلے پر تم پہلے کاربند تھے اسے ہم نے کسی اور وجہ سے نہیں، بلکہ صرف یہ دیکھنے کیلئے مقرر کیاتھا کہ کون رسول کا حکم مانتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے؟ اور اس میں شک نہیں کہ یہ بات تھی بڑی مشکل، لیکن ان لوگوں کیلئے (ذرا بھی مشکل نہ ہوئی) جن کو اﷲ نے ہدایت دے دی تھی ۔ اور اﷲ تعالیٰ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کردے ۔درحقیقت اﷲ لوگوں پر بہت شفقت کرنے والا، بڑا مہربان ہے

UP
X
<>